• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1933 ڈالر سے کم ہو کر 1907ڈالر فی اونس پر آگئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 400روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 32 ہزار روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 343روپے کی کمی سے ایک لاکھ 13ہزار 169روپے ہو گئی ہے جبکہ 10روپے فی تولہ کی کمی سے چاندی کی قیمت 1510 روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔

بزنس سے مزید