• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوزپ بوریل کی بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

یہ مبارکباد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر دی۔

جوزپ بوریل نے تحریر کیا کہ 'بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا وزیر خارجہ بننے پر مبارکباد'۔

انہوں نے مزید تحریر کیا کہ وہ ای یو پاکستان کے درمیان تعاون اور تعلقات کو مضبوط بنانے کے منتظر ہیں۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید