• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں ہا ئی کورٹ بنچ قائم نہ ہونے کیلئے وکلا کی ہڑتال

سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا میں ہا ئی کورٹ بنچ قائم نہ کر نے کیخلا ف وکلا نے گزشتہ روز ہڑ تا ل کی اور عدالتی بائیکاٹ کیا۔صدر بار خد ا داد کلیا ر ایڈ و و کیٹ کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کا بنچ سرگودھا ڈویژن کے وکلا اور عوام کا حق ہےجو حاصل کر کے رہیں گے۔دریں اثنا ڈویژن کے چاروں اضلا ع کے وکلا جوہر آ با د کے مقتول وکیل کے مقدمہ میں ملوث ملزما ن کی عدم گرفتار ی وکلا 30 مئی کو ہڑتال کر یں گے جبکہ عدالتو ں کا بائیکا ٹ کیا جا ئے گا ۔ڈویژنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرگودھا‘ خو شا ب ‘میانوالی اور بھکر کی ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشنز کے زیر اہتما م وکلا 30 مئی کو بھر پو ر احتجا ج کر یں گے۔
تازہ ترین