• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا

پارا چنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے، پہاڑوں پر ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔

چترال شہر اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔

بنوں اور ٹانک میں بھی بادل برسے، مظفر آباد میں عید کی صبح ہلکی بارش اور ہواؤں نے موسم خوشگوار بنادیا۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر پر ملک بھر میں کہیں آندھی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید