• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ اورنواح میں متعددنجی سکول کھلے رہے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)حکومت پنجاب کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہر اور گردونواح کے متعدد پرائیویٹ سکولز کھلے رہے جہاں پر گرمی حبس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران معصوم بچوں کو پڑھنے کیلئے مجبور کیا جاتا رہا ،ایجوکیشن ذرائع کے مطابق اکثریت سکول بند ہو گئے چند ایک جو خلاف ورزی کر رہے ہیں ان کیخلاف سخت آپریشن جاری ہے گزشتہ روز بھی کئی سکول سیل کر دیئے گئے ۔
تازہ ترین