گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خاوند سے طلاق لیکر شادی نہ کرنے والی بچے کی ماںشگفتہ کو نوجوان محسننے گولی مار کر زخمی کر دیا ،لوہیانوالہ کی شگفتہ کی کچھ عرصہ قبل عدیل نامی شخص سے شادی ہوئی تھی ،محلے کا نوجوان محسن شگفتہ بی بی کودھمکیاں دیتا تھا کہ وہ خاوند عدیل سے طلاق لیکر اس سے شادی کرے اس کے انکار کرنے پر محسن نے شگفتہ بی بی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ۔