• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود بھٹی نے مقدمہ منشیات فروشی میں گرفتار خاتون پروین عرف رانی کو جرم ثابت ہونے پر ایک سال 9ماہ قید کا فیصلہ سنایا  ۔ 
تازہ ترین