اسلام آباد (ایجنسیاں)رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہوگئے۔شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانت اٹک کی عدالت سے منظور ہوئی، اْنہیں مسجد نبویؐ واقعہ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔