سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی۔
شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے تو پہلے الیکشن کا اعلان کریں۔
سابق وزیر کا کہنا تھا کہ الیکشن کا اعلان ہوگا تو کوئی بات ہوگی۔