• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مردان (نمائندہ جنگ )ضلع کو نسل کے کنو نیئر اسد علی کا شمیر ی نے ضلع کو نسل کا اجلا س 2 جو ن کو صبح 9 بجے ملن شادی ہا ل میں طلب کر دیا ۔اجلا س میں 3 مئی 2016 کی کا روائی کی تو ثیق کی جا ئے گی جبکہ2016 ,17 کی مجو زہ بجٹ کے لئے رائے اور و تجا ویز لی جا ئیں گی ۔اجلا س میں مختلف سٹینڈنگ کمیٹیا ں بھی تشکیل دی جا ئیں گی ۔
تازہ ترین