آج رواں سال کا پہلے مکمل چاند گرہن جسے سرخ چاند بھی کہا جاتا ہے، دنیا کے بہت سے ممالک میں اس کے خوبصورت مناظر دیکھے گئے۔
میں اللّٰہ کی رضا کے لیے گیا تھا مجھے اسکا اللّٰہ نے جو صلہ لوگوں کے دلوں میں عزت، پیار و محبت سے دیا ہے اس سے بڑا کوئی ایوارڈ نہیں، علی سواتی
پاکستانی معروف شخصیت عامر لیاقت کے ساتھ شادی کر کے شہرت حاصل کرنے والی دانیہ شاہ طویل عرصے کے بعد منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔
ٹورانٹو میں پاکستانی قونصل خانہ کے دفاتر ایسٹر کی مقامی تعطیلات کے باوجود کھلے رہیں گے۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے نے ’پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں کاروباری مواقع‘ کے موضوع پر ویبینار کا انعقاد کیا۔
رواں سال دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد 3,279 ہوگئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہے۔
سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔
سوال: میرے بچے ایک مدرسے میں پڑھتے ہیں۔ ہر مہینے وہ فی بچہ 2 ہزار روپے فیس وصول کرتے ہیں اور جیسے ہی مہینہ ختم ہوتا ہے، ان کا فیس کا مطالبہ شروع ہو جاتا ہے۔
عام کباب سے ہٹ کر آج کچھ نیا ٹرائی کیجئے اور ’بریڈ کباب‘ بنائیں۔
اگر آپ موبائل فون چارجنگ پر لگا کر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل طریقے سے استعمال کریں۔
سوال :۔ عید کے موقع پر بچوں کو عیدی دینے کے لیے نئے نوٹوں کی ضرورت پیش آتی ہے، نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کر خریدنا کیسا ہے؟
بے فکر ہوکر لچھے دار پراٹھے رات میں بھی بنا کے رکھ سکتے ہیں یہ سحری کے اوقات میں آپ کو تازہ اور نرم ملیں گے۔
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کی سیاسی اور سلامتی کمیٹی کی سربراہ ایمبیسڈر ڈیلفائن پرانک سے ملاقات کی ہے۔
کینیڈا کی برسرِاقتدار لبرل پارٹی کے لیے فنڈز جمع کرنے میں 2 پاکستانی نژاد ارکانِ پارلیمنٹ سلمٰی زاہد اور شفقت علی ’ٹاپ ٹین‘ میں آئے ہیں۔
آج کا افطار دسترخوان کریں بچوں کے نام اور اسے سجائیں ان کے من پسند اور جھٹ پٹ تیار ہونے والے ڈرم اسٹک سے۔
سوال: چھوٹے بچّوں کی روزہ کشائی کی تقریب منانا کیسا ہے, اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟
رمضان المبارک کی افطار کےلیے ہر علاقے کے دستر خوان پر خاص روایتی پکوان رکھے جاتے ہیں۔