کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اہم عہدوں میں تبدیلی، ڈی ایم ڈی ایچ آر ڈی، ڈی ایم ڈی آر آر جی سمیت دیگر افسران کے عہدے تبدیل کردیئے گئے وقار ہاشمی کو ڈی ایم ڈی ایچ آر ڈی کے انتہائی اہم عہدے پر جبکہ ڈی ایم ڈی آر آر جی محمد ثاقب کو تعینات کیا گیا ہے۔