• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بار کونسل، آج یوم یکجہتی سندھ منایا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بار کونسل کی جانب سے تمام بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کی موجودگی میں متفقہ طور پر منظور کی گئی قرارداد کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا کہ 10 ستمبر جمعرات کو "یوم یکجہتی سندھ" کے طور پر منایا جائے گا۔