کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی سیکٹر نے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین ڈاکٹر عارف ساقی پر بزدلانہ اور وحشیانہ تشدد کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئےافسوس ناک قرار دیا ہے۔