• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی قطب مینار کی جگہ کھدائی کے مبینہ احکامات، بھارت میں نیا تنازع

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں تاریخی قطب مینار کی جگہ کھدائی کے مبینہ احکامات کے بعد نیا تنازع پیدا ہوگیا، ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے اب یہ دعویٰ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی عمارت قطب مینار در اصل ایک مندر تھا اور اسے قطب الدین ایبک کی بجائے ایک ہندو راجہ نے تعمیر کروایا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید