سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)تھانہ حاجی پورہ پولیس نے قومی ناصر کو 4 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے والے عبداللہ، جنید کو لاکھوں روپے کا جعلی چیک دینے پر کرامت اور تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے جمیلہ بی بی کو سات لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر رفیق کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔