جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے طلاق کے بعد سابقہ بیوی سے تعلقات رکھ کر ہماری تہذیب پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتےہوئے فضل الرحمان نے دعویٰ کیا کہ عمران خان ڈرون حملوں کے خلاف نہیں ہیں۔