کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ککرز فٹ بال کلب کے زیراہتمام نیشنل بینک کے تعاون سے ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں مقبول احمد کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت نیشنل بینک نے مسلم برادرز کو 5-0 کی شکست دیکر کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مقبول احمد نے تین جبکہ زین العابدین اور ثناء اللہ نے کیانے ایک گول کیا۔