• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے لئے قرآن خوانی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گوجرانوالہ کی جانب سے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے شہر کی مختلف مساجد میں قرآن خوانی کروائی گئی ،سٹی صدر شعیب بٹ اور جنر ل سیکرٹری وقاص شاہد کھوکھر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عالم اسلام کی ہر دلعزیز شخصیت ہیں انہوں نے کہا کہ یوتھ ونگ کے نوجوان اور 20کروڑ عوام ان کے کامیاب آپریشن اور صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ۔
تازہ ترین