• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،قبرستان کی اینٹیں چوری ،12افرا د کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) حاجی پورہ کے علاقہ بجلی محلہ میں واقعہ قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضہ کرنے اور اینٹیں چوری کرنے والے عبدالسلیم، جواد اور 10نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین