• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،تیر رفتاری پر2کار ڈرائیورں کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  صدر سیالکوٹ کے علاقہ دوبرجی ملہیاں سے پولیس نے تیز رفتاری اور غفلت سے ڈرائیور نگ کرنے والے کار ڈرائیور مدثر اور تھانہ کینٹ کے علاقہ لاری اڈہ سے کار ڈرائیور نواز کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین