• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

ایران میں ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 17 مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں 348 مسافر سوار تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید