• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد رفیق کل ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے

وفاقی وزیر ہوابازی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریں گے۔

ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق سعد رفیق دن تین بجے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملیں گے۔ 

اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید