دراصل صاحبانِ سیاست کے درمیان
جاری فقط حصولِ وزارت کی جنگ ہے
اِس جنگ سے عوام کا کیا واسطہ بھلا
کُرسی کی جنگ ہے یہ حکومت کی جنگ ہے
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کو بدلہ لینے کے خطرناک چکر میں نہیں پڑنا چاہیے۔
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سال کے ملازم کو آگ لگا دی۔
پاکستانی اداکارہ رابعہ کلثوم کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی کردار ادا نہیں کروں گی جس سے پہچان یا شناخت نہ ملے۔
علیمہ خان اور ان کے وکلاء آج بھی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار 106روپے ہوگیا۔
تھانہ چونترہ کی پولیس نے سبزی فروش کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبے میں گُڈ گورننس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو تیسری بار حکومت ملی۔
سینئر سول جج محمد ضیاء خان نے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے ملزمان کو فی کس دو لاکھ روپے بھی مقتول کے ورثا کو ادا کرنے کا حکم دیا۔
وہ طویل عرصے تک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ رہے اور متعدد یادگار کردار ادا کیے۔
خیبر پختون خوا جوڈیشل سروس سے 3 ججز کی خدمات اسلام آباد جوڈیشل سروس کے سپرد کر دی گئی ہیں۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے تمام گواہان کو طلب کر لیا۔
چین اور پاکستان کے درمیان خلائی تعاون میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران قانون سازی کے مراحل اور ایوان کی کارروائی سے متعلق بھی گفتگو ہوئی
ذرائع کے مطابق مذاکرات پاکستان کے اُسی مرکزی مطالبے پر ہوں گے کہ افغانستان دہشت گردوں کے خلاف واضح، قابلِ تصدیق اور مؤثر کارروائی کرے۔
رپورٹ کے مطابق مغربی افغانستان میں مقامی جھاڑی ’ایفیڈرا‘ میتھ پیدا کرنے کا خام مواد فراہم کرتی ہے۔