• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا مویشی منڈیوں کے دورے

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے لائیو سٹاک کیمپس ٹھوکر نیاز بیگ اور شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا دورہ کیا۔ انہوں نے ٹھوکر نیاز بیگ کیمپ میں گلٹی دار جلدی بیماری کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید