• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے نمائندگان کا اجلاس

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ڈویژنل مانیٹرنگ کمیٹی کے قیام کا مقصد جاری ترقیاتی کاموں کی پراگرس اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینا ہے اور اس سلسلہ میں منتخب اراکین اسمبلی کی آراءاور تجاویز کے روشنی میں لائحہ عمل مرتب کرنا ہے ۔یہ بات کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد آصف نے   ضلع سیالکوٹ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے نمائندگان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین