گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ، پیپلزکالونی کا رہائشی 25سالہ ارسلان اپنے گھر کی پانی والی موٹر ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک ہاتھ ننگی تار کو چھو جانے سے کرنٹ لگنے سے جھلس گیا جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں وہ موت و حیات کی کشمکش کے بعد دم توڑگیا ۔