• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، کرین کو توڑ پھوڑکرفروخت کرنیوالے2افراد پکڑے گئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ ) پارکنگ پلازہ میں 25لاکھ کی پرانی کرین کو توڑ پھوڑ کر فروخت کرنے والے دو افراد کو قلعہ ٹائون کے افسرا ن نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔  جی ٹی روڈ پر پارکنگ پلازہ تعمیر ہو رہا ہے ۔وہاں  قلعہ ٹائون کی ملکیتی قیمتی کرین توڑ پھوڑ کر فروخت کرنے والے ٹھیکیدار کے دو آدمی پکڑ لئے ۔ قلعہ ٹائون کے لینڈ مینجر عارف بٹ کی سربراہی میں ٹیم نے  ملزموں کو پکڑ کر کرین کا سامان برآمد کر لیا۔
تازہ ترین