گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)زہریلی گولیاں کھا نے سے 3افرادکی حالت غیر ہوگئی ،شاہین آباد کے 35سالہ اصغر علی نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر ،کنگنی والا کے 26سالہ زبیر احمد نے بیوی سے جھگڑ کر جبکہ پیپلز کالونی کے 22سالہ محمد عنصر نے بیروزگاری سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھالیں جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔