• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں 130 فلسطینی زخمی

رم اللہ(شِنہوا)مغربی کنارے کے متعدد دیہات میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم کے دوران کم از کم 130فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے ہیں۔فلسطین کی انجمن ہلال احمر کے مطابق زخمیوں میں سے 3افراد کو اصل گولیاں اور 9افراد کو ربڑ کی گولیاں ماری گئی ہیں جبکہ دیگر افراد اسرائیلی فورسز کی جانب سے فائر کی گئی آنسو گیس کے باعث دم گھٹنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید