• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے مزدورجاں بحق، ایک شدید زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی بلال کالونی محمد علی گوٹھ کے قریب پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے مزدور 30سالہ علی حسن جاں بحق اور27سالہ جمعہ خان شدید ز خمی ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید