• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینیوں کا تیزی سے وائرل ہوتا سیلفی اسٹائل اب دنیا کو بھی بھا گیا۔

اب چینی منچلے فون یا سیلفی اسٹِک سے نہیں بلکہ  سیلفی ڈرون سے لے رہے ہیں اور ان کی یہ ادا دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔

یہ کہنا تو مشکل ہے کہ اس ٹرینڈ کا آغاز کس نے کیا  لیکن چین سے تعلق رکھنے والے ہزاروں فوٹوگرافی کے شوقین نت نئے زاویے سے تصاویر لینے کی جستجو میں رہتے ہیں ۔

ان کا یہ ہی شوق اور ہر لمحہ کچھ نیا کر دکھانے کی لگن نے اب ڈرون سیلفی اسٹائل متعارف کروا دیا ہے جسے اب دنیا بھر میں مقبولیت مل رہی ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید