نہ سمجھے کوئی سُود کے سلسلے میں
کہ یہ جلد ناپید و نابود ہوگا
خدا جانے، ہے کس قدر قرض ہم پر
جہاں قرض ہوگا، وہاں سُود ہوگا
اس تمام کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کا کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستانی معروف کامیڈین برکت علی نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی ترجیح امن ہے اور اس کے لیے تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔
اس فراڈ سے کمپنی کو 37 لاکھ ین (تقریباً 24 ہزار امریکی ڈالر) کا نقصان ہوا
گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے خیبرپختونخوا سب سے متاثر ہوا، صوبے میں امن کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضروری ہیں۔
ویڈیو میں دونوں فنکاروں کو سندھی زبان میں بات کرتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے
لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا اب بھی ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دورۂ امریکا کے دوران جاپان بینک برائے بین الاقوامی تعاون کے گورنر نوبومیتسو ہایاشی سے ملاقات کی۔
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد ٹاون میں واقع بچوں کا دوسرا بڑا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر بند کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 444 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
جماعت اسلامی پنجاب کے امیر، محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ کسانوں کے قتل عام اور حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف 26 سے 28 اکتوبر تک لاہور سے کسان بچاؤ پاکستان بچاؤ روڈ کارواں شروع کیا جائے گا ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 28 اکتوبر، 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو کھیلے جائیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے
قومی ایئر لائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کراچی مسقط کی پرواز فنی خرابی دور ہونے پر کراچی سے مسقط روانہ ہو گئی۔
وانگ شانگ کن نامی چینی نوجوان کی نوعمری کے ایک فی صلے نے اسے زندگی بھر کے لیے معذور کر دیا۔
آسٹریلیا اور بھارت کے مابین ون ڈے میچز 19، 23 اور 25 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ پرتھ میں شیڈول ہے۔