گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) یونین کونسل جنر ل کونسلر رانا عا ر ف کی رہا ئش میں یو تھ ونگ کی تنظیم سا زی کے حو الے سے اجلا س منعقد ہو ا۔جس میں ایم پی اے عمران خالد بٹ ،چیئر مین سلما ن خا لد بٹ ،جنر ل کو نسلر رانا عارف ،سٹی صدر یو تھ ونگ شعیب بٹ،وائس چیئرمین چوہدری طیب طاہر، جنرل کو نسلر قا ضی اختر انصاری اور دیگر مو جو د تھے ۔اس مو قع پر عمر ان خا لد بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب یو تھ کے لئے بے مثال کا م کر رہے ہیں۔ اس مو قع پر سلما ن خا لد بٹ، رانا عا ر ف ،چو ہد ری طیب طا ہر نے بھی خطا ب کیا اور آخر میں وزیر اعظم نو از شر یف کی صحت کے لئے دعا کی۔