• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، کھربوں ڈالرز لوٹنے والی ڈاکٹر مطلوب افراد کی فہرست میں شامل

واشنگٹن (جنگ نیوز )کرپٹو کرنسی کے نام پر لوگوں کو 8 کھرب 18 ارب روپے سے زائد کا چونا لگانے والی بلغارین خاتون ڈاکٹر کو امریکی خفیہ ایجنسی نے دس مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل کرلیا۔