• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلیسنز کی میڈیا سلطنت کی کوشش، باپ بیٹے کا 302 کھرب روپے کا ہالی وڈ خواب

کراچی (نیوز ڈیسک)ایلیسنز کی میڈیا سلطنت کی کوشش، باپ بیٹے کا 302 کھرب روپے کا ہالی وڈ خواب، پیرامیاؤنٹ خریدنے کے بعد وارنر برادرز ڈسکوری کیلئےجارحانہ پیشکش کی ہے،لیری ایلیسن 112 کھرب کی ذاتی ضمانت دے رہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لیری ایلیسن اور ان کے بیٹے ڈیوڈ ایلیسن نے اپنی ذاتی دوریوں کو ختم کر کے کاروباری شراکت میں بدل دیا ہے۔ لیری جو اوریکل کے شریک بانی ہیں، اپنے بیٹے ڈیوڈ کے ساتھ ہالی وڈ اور میڈیا کے بڑے سودوں میں شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید