کل مزاحاً کہہ رہا تھا ایک دوست
مَرد ہونے پر نہ اِترا یارِ من!
عورتوں پر اب کہاں مَردوں کا رعب
آجکل زن ہوگئی ہے ٹارزن
صوابی سے ویڈیو بیان میں انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ملک کی ترقی کے خلاف قرار دینا نامناسب ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے پر ہی موجود ہے۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن ٹیم کو حکومت سے مذاکرات سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔
مذاکرات ایک مسلسل عمل ہے، اس کے لیے کوئی ٹائم نہیں ہوتا۔ ہم مذاکرات کے دوران کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے رہے: چیئرمین پی ٹی آئی
فرانسس ہالزن کو آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری میں نمایاں کردار اور فلکیاتی ماخذ رکھنے والے اعلیٰ توانائی کے نیوٹرینو کی دریافت پر یہ اعزاز دیا گیا ہے۔
ترکیہ کی جھیل وان کی گہرائی سے پُراسرار پتھریلا ڈھانچہ دریافت ہوا ہے۔
طلال چوہدری نے مزید کہا کہ سیاسی ہار جیت سے زیادہ ملک کی سلامتی اہم ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند شوخ انداز کی تصاویر شیئر کر دی۔
شہباز شریف نے اپوزیشن کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہوش کے ناخن لیں، لانگ مارچ دھرنا ختم کریں۔
اداکار و ریسلر نے بتایا ہے کہ اداکاری کے ابتدائی دور میں میری توجہ فلموں کے بجائے ریسلنگ پر تھی۔
سربراہ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے مطابق ایرانی مسلح افواج امریکا و اسرائیل کی ذرا سی بھی غلطی کا انتظار کر رہی ہیں۔
ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کی ایک فوڈ انوویشن لیب نے خوراک کے ضائع شدہ اجزاء سے چاکلیٹ جیسا میٹھی غذا تیار کی ہے۔
فلمی سیزن میں پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کی 9 فلمیں پیش کی جائیں گی۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئر پورٹ کا فلائٹ آپریشن 100 منٹ تک بند رہا۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے مضبوط اور ہر وقت تیار دفاعی صلاحیت کو فروغ دینے اور امریکی افواج کے ساتھ تعاون کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان نے کئی دہائیوں تک لاکھوں افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے جبکہ پاکستانی برادریوں نے تحفظ اور سلامتی کے متلاشی افغانوں کے ساتھ دستیاب وسائل بانٹے۔