• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن (نمائندہ جنگ) تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے اصغر قریشی کی بطور وائس چیئر اوورسیز کمیشن آزاد کشمیر تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے، انہوں نے کہا اصغر قریشی جیسی بے داغ شخصیت کا اس عہدے پر فائزہونا باعث مسرت ہے ۔
یورپ سے سے مزید