• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عازمین حج کا مکہ مکرمہ میں حکومتی انتظامات پر اظہار اطمینان

مکہ مکرمہ(عاطف خان)عازمین حج نے حکومت پاکستان اور خادم حرمین شریفین کی جانب سے حج انتظامات پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ سرکاری پیکیج کے تحت آنے والے عازمین کا کہنا ہے کہ بہترین انتظامات پر حکومت بالخصوص وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشور مبارکباد کے مستحق ہیں۔ عازمین حج کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں رہائش حرم کے بالکل قریب مہیا کی گئی جبکہ کھانے کا بھی بہترین انتظام موجود رہا۔ اسی طرح مکہ مکرمہ میں موجود عازمین کا کہنا ہے عزیزیہ میں مہیا کی گئی رہائش، ٹرانسپورٹ اور معیاری کھانا مہیا کیا جارہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید