• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمی خرابی، پیرس اور ریاض کی پروازیں ملتان اور لاہور اتاری گئیں

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) موسم کی خرابی کی وجہ سے پیرس سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 750 ملتان جبکہ ریاض سے اسلام آباد کی پرواز 9P-781 لاہور اتاری گئی۔ موسم ٹھیک ہونے پر طیاروں کو ری فیولنگ کے بعد اسلام آباد لایا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید