کراچی (اسد ابن حسن) گزشتہ روز نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کراچی کے دو کال سینٹرز سے گرفتار 73ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔