• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب انسانی حقوق پالیسی 36۔2027، ضلعی کمیٹیوں کی سربراہی ڈپٹی کمشنرز کو دینے کی تجویز

لاہور( آصف محمود بٹ) پنجاب کی انسانی حقوق پالیسی 36۔2027، ضلعی کمیٹیوں کی سربراہی ڈپٹی کمشنرز کو دینے کی تجویز۔چیف سیکرٹری کی سربراہی میں اسٹیئرنگ کمیٹی محکموں کی کارکردگی اور انسانی حقوق سے متعلق وعدوں پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گی۔ کمیٹی میں اقلیتی امور، داخلہ، قانون، خزانہ، ماحولیات، اطلاعات ، ٹرانسپورٹ اور سپیشل ایجوکیشن کے انتظامی سیکرٹریز شامل ہوں گے۔پنجاب حکومت نے انسانی حقوق کے تحفظ، احترام اور تکمیل کے لیے پنجاب ہیومن رائٹس پالیسی 2027ء تا 2036ء کے تحت جامع ادارہ جاتی نظام قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید