• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان سربراہ کا افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا عزم

کابل (جنگ نیوز )طالبان سربراہ نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا تاہم عالمی برادری بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے امیر ملا ہینت اللہ اخوند ونزادہ نے عید الاضحی پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا کے ساتھ فروری 2020 میں ہونے والے امن معاہدے کی پاسداری کر رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید