• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان، رقم کے لالچ میں دوست اغوا کے بعد قتل

پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں رقم کے لالچ میں ملزمان نے اپنے دوست کو اغوا کرکے قتل کردیا۔

رپورٹس کے مطابق سنگدل افراد نے اپنے دوست تاجر کے بیٹے کو اغوا کیا اور رہائی کیلیے 2 کروڑ روپے تاوان مانگا۔

پکڑے جانے کے ڈر سے ملزمان نے دوست کو قتل کرکے دفن کردیا۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

قومی خبریں سے مزید