نوابشاہ (محمد انور شیخ) قوم پرست جماعت کے کارکنوں کا سکرنڈ بائی پاس پر دھرنا بلاول کا کا کے قاتلوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکرنڈ بائی پاس پر قوم پرست جماعتوں کے درجنوں کارکنوں نے دھرنا دے کر سندھ پنجاب ٹریفک بلاک کر دیا وہ حیدرآباد میں قتل ہونے والے بلاول کا کا کے قاتلوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے تھے اس موقع پر کارکنوں نے نعرے بازی کی جبکہ قومی شاہراہ پر دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطارین لگ گئی جبکہ دھرنا ختم کرانے کے لیے پولیس یہ فری بائی پاس پر پہنچ گئی اور مظاہرین سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔