• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈروں کا ٹھیکیداروں نے بائیکاٹ کردیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )تحصیل کونسل شیخوپورہ کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈروں کا ٹھیکیداروں نے بائیکاٹ کردیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ سابقہ بلوں کی ادائیگی تک ٹینڈروں کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے گا یہ بات کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد باسط نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔
تازہ ترین