گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکرٹری آر ٹی اے فیصل عباس مانگٹ نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک چیکنگ کی،مسافروں والی گاڑیوں میں اوور چارجنگ ،سی ین جی سلنڈراور قانون کی خلاف ورزی کرنے والی لوڈر گاڑیوں، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور کرائے ناموں کی خلاف ورزی پر انتیس ہزار چارسو روپے جرمانہ عائد کیا۔