اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دیدی ۔منگل کو ایوان صدر کے بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ۔