• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3 روپے 9 پیسے مہنگا ہو کر 236 روپے 2 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 239 روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار منفی رجحان  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی رجحان رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 178 پوائنٹس کے کم ہو کر 39716 کی سطح پر پہنچ گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید