پاکستان کی انٹرنیشنل ہاکی امپائر بینش حیات کو کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی امپائرز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
بینش حیات کامن ویلتھ گیمز ہاکی امپائرز کی فہرست میں واحد پاکستانی ہیں۔
امپائر بنیش حیات پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل ہاکی بھی کھیل چکی ہیں۔
ٹیم منیجر ایاز محمود، ہیڈ کوچ سمیر حسین ہوں گے، ٹیم کی قیادت محمد عماد کریں گے۔
افغان کرکٹر راشد خان نے اپنی رہائش گاہ پر عرفان پٹھان اور ان کے بھائی یوسف پٹھان کی میزبانی کی تھی۔
ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر نے وہ تمام اعزازات حاصل کیے ہیں جن کا ایک فٹ بالر خواب دیکھتا ہے۔
وکٹ کیپر بیٹر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ یہ خوبصورت سفر کا آغاز ثابت ہو گا۔
امریکا میں ہونے والی شکاگو میراتھون 2026 میں دنیا کے مختلف ممالک سے پاکستانی رنرز نے شرکت کی، امریکی ریاست ٹیکساس میں مقیم نزار نیانی 3 گھنٹے 45 سیکنڈ میں ریس مکمل کرکے پاکستانی شرکا میں سب سے نمایاں رہے۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹیم میں تین جبکہ پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے، پاکستان کی ٹیم میں رضا اللہ کی جگہ سلمان مرزا کو شامل کیا گیا ہے۔
پرتگال کے 41 سالہ کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔
اُنہوں نے 3 برس کے وقفے کے بعد کسی میراتھن میں کامیابی حاصل کی۔
تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان کھیلوں میں نمایاں مقام رکھتا تھا یہ حقیقت ہے کہ اس وقت کھیلوں کے حوالے سے ہم کافی پیچھے ہوگئے ہیں۔
سابق بھارتی فاسٹ بولر ورون آرون نے بھی بولنگ کی حکمتِ عملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ابتدائی 2 وکٹیں گرنے کے بعد بھارت کو فاسٹ بولرز سے دباؤ برقرار رکھنا چاہیے تھا۔
افغان فٹبال کلب چمن نے چھٹا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
سارو گنگولی نے مزید کہا کہ پرانے دن کے تحت ماضی کی چند ایسی اننگز پر نظر ڈالتے ہیں، جو وقت گزرنے کے باوجود آج بھی یادوں کا حصہ ہیں۔
پاکستان نے 183 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ صاحبزادہ فرحان نے 89 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کو پاکستان کے متبادل کے طور پر ایونٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے موجودہ صورتحال میں ٹیم بھارت بھیجنے سے منع کردیا تھا۔
ایشین ہاکی فیڈریشن نے بی ایچ ایف کو ایونٹ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی تھی۔